لائبیریا میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ~ The News Time

Wednesday 16 November 2011

لائبیریا میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب


منروویا: ایلن جانسن سرلیف مغربی افریقا کے ملک لائبیریا کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئی ہیں، الیکشن کمشن نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
لائبیریا میں آٹھ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں پر تشدد واقعات ہوئے اور اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا۔
الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق جوزف نیوما بوکائی نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔
 اس موقع پر نو منتخب صدر کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں ایک اچھی حکومت قائم کرنے کے لیے اپوزیشن کے ساتھ اتحاد کرنے کے لیے تیار ہیں جب کہ اپوزیشن کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

0 comments:

Post a Comment