پاکستان اسکواش فیڈریشن نے عامر اطلس پر گزشتہ ماہ پابندی لگائی تھی۔پاکستان اسکواش فیڈریشن نے عامر اطلس پر ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں جان بوجھ کر خراب پرفارمنس دینے کے الزام میں دو سال کی پابندی عائد کی تھی۔
عامر اطلس نے پی ایس ایف کو بھیجی گئی 8 صفحات پر مشتمل اپیل میں سابق سیکریٹری عرفان اصغر کو تنقید کا نشانہ بنانا اور درخواست کی ہے کہ ان پر عائد پابندی ختم کی جائے۔
0 comments:
Post a Comment