breaking news ~ The News Time

Saturday, 19 November 2011

breaking news

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے عملی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ 

مریم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے عوام کی خدمت کرنا چاہتی ہوں

0 comments:

Post a Comment