Breaking News ~ The News Time

Thursday 17 November 2011

Breaking News

ذوالفقار مرزا نے عمران فاروق قتل کیس کے مبینہ شواہداسکاٹ لینڈ یارڈکودےدیئے ہیں

ذوالفقارمرزا کا کہنا ہے کہ وہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے حکام سےمزید ملاقاتیں کرنا چاہتے ہیں اور جب تک اسکاٹ لینڈ یارڈ والے چاہییں گے وہ لندن میں رہیں گے۔

ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ وہ نہ پہلےبھاگے تھے اور نہ اب بھاگیں گے، پارٹی کیلئےمفاہمت اہم ہےاوران کی جماعت شاید انکا ہی ساتھ چھوڑ دے۔

0 comments:

Post a Comment