.jpg)
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم کبھی اثاثے چھپانےوالی جماعتوں سے اتحاد نہیں کریں گے.جبکہ پارٹی ٹکٹ بھی ان افراد کو دیا جائے گا جو ایمانداری سے اپنے اثاثے ڈکلیئر کریں گے.
ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی ایک پڑھے لکھے اور ایماندار انسان ہیں ہمیں پورا یقین ہے کہ وہ تحریک انصاف میں ہی شمولیت اختیا کریں گے.
0 comments:
Post a Comment