ابو ظہبی ٹیسٹ: پاکستان کا محتاط آغاز ~ The News Time

Tuesday, 18 October 2011

ابو ظہبی ٹیسٹ: پاکستان کا محتاط آغاز

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے ستائیس رنز بنا لیے ہیں۔
پاکستان کو سری لنکا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید ایک سو ستر رنز کی ضرورت ہے۔

0 comments:

Post a Comment