تیونس:تیونس کی اسلامی پارٹی نہضتہ نے انتخابات میں میدان مار لیا ' سرکاری نتائج کے مطابق 5 اضلاع کی 39 سیٹوں میں سے 15 سیٹوں پر نہضتہ نے کامیابی حاصل کی ہے اور بائیں بازو کی کانگریس 6 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ آزاد امیدوار ہاشمی محمدی 5 سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ سرکاری نتائج مشرقی ساحلی شہروں سوسی 'سفیکس ' تیونسیا ' جین دوابا اور کیبلی کے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment