محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں جلسے جلوسوں پر پابندی کے حوالے سے احکامات میں تبدیلی کرتے ہوئے کراچی میں جلسے جلوسوں پر سے پابندی دودن کے لیے اٹھالی ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
اس سے قبل حکومت سندھ نےکراچی میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی میں 30 دن کے لیے توسیع کا اعلان کیا تھا ۔گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اتور کو صدر زرداری کے خلاف نازیباں الفاظ استعمال کرنے پر ن لیگ کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment