
امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے تاہم پاکستان سے ملحق مشرقی علاقوں میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
پینٹا گون کا کہنا ہے کہ افغانستان کے استحکام اور سلامتی اور نیٹو کی مہم کے لیے سب سے بڑا خطرہ پاکستان میں شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔
0 comments:
Post a Comment