سندھ میں بارش اورسیلاب کے بعد کئی علاقوں ملیریا نے شدت اختیار کرلی ~ The News Time

Friday 21 October 2011

سندھ میں بارش اورسیلاب کے بعد کئی علاقوں ملیریا نے شدت اختیار کرلی


نواب شاہ: پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ میں بارش اورسیلاب کے بعد کئی علاقوں ملیریا نے شدت اختیار کرلی ہے۔
سیلاب زدہ علاقوں میں نکاس آب کے غیر مؤثر نظام کی وجہ سے پانی ابھی تک نہیں نکالا جاسکا جس کی وجہ  گولاڑچی، ٹنڈو باگو، نواب شاہ، بدین اوردیگر شہری علاقوں میں ملیریا سمیت وبائی امراض پھیل رہی ہیں۔
سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صوتحال پر قابو پانے کےلئے حکومت سنجیدگی سے کام نہیں لے رہی  جب کہ اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات بھی ناکافی ہیں جس پر متاثرہ علاقوں کے لوگ سراپا احتجاج ہیں۔

0 comments:

Post a Comment