سپرسکسز، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ~ The News Time

Saturday, 29 October 2011

سپرسکسز، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی


کولن: ہانگ کانگ میں جاری سپر سکسز  کرکٹ  ٹورنامنٹ  میں پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی۔
ہانگ کانگ کے شہر کولن میں ہونے والے میچ  میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ  5 اوورز میں بھارت  110 رنز کاہدف دیاتاہم جس کے جواب میں بھارت نے مقررہ 5 اوور میں  صرف 87 رنزبنا کرتمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
پاکستان کی جانب سے عمر اکمل بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے11گیندوں پر 52 رنز کی  دھواں دار اننگز کھیلی۔

0 comments:

Post a Comment