جیکب آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما اور معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ نواز لیگ سیاست نہیں تماشا کر رہی ہے، پرویز مشرف اور عمران خان پر عوام کا اعتماد ہے، دونوں مل کر کام کریں۔
جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی شریف برادران کے خلاف مہم کی حمایت کی۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھی کہا کہ ڈرون حملے مشرف دور کے بعد شروع ہوئے۔ اس سے قبل عتیقہ اوڈھو مختلف اسکولوں میں گئیں اور طلبا ،طالبات اور اساتذہ سے مسائل در یافت کیے۔ بچوں کو ہیپاٹائیٹس بی کے ٹیکے لگوائے اور راشن بھی تقسیم کیا۔
0 comments:
Post a Comment