ایرانی ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے صومالیہ کے جنوب میں 2 میزائل فائر کیے ہیں جس میں 18 شہری موقع ہلاک یوگئے جب کہ 28 فراد نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔
اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں سے بھی بیشتر کی حالت نازک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ صومالیہ چھٹا ملک ہے جہاں امریکی ڈرون طیارے حملے کررہے ہیں امریکا اس سے قبل پاکستان، افغانستان، عراق، یمن اور لیبیا میں ڈرون حملے کرتا چلا آرہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment