پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کی حدود میں واقعے حبیب بینک سے ڈاکووں نے 34 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے ہیں ۔
نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق جس وقت ڈاکوں بینک داخل ہوئے واحد سیکورٹی گارڈ چائے بنانے میں مصروف تھا جس کے بعد عملے کو یرغمال بناکر لوٹ لیا۔
ایس ایچ او تھانہ شاہراہ فیصل کے مطابق ڈاکو بینک کے سی سی کیمرے سے فوٹیج بھی لے گئے ہیں۔
پولیس نے حبیب بینک میں ہونے والی مذکورہ ڈکیتی کی رپورٹ درج کرلی ہے۔



0 comments:
Post a Comment