لکی مروت،2طرفہ فائرنگ سے3خواتین1مردہلاک ~ The News Time

Saturday, 29 October 2011

لکی مروت،2طرفہ فائرنگ سے3خواتین1مردہلاک


لکی مروت :پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 2 گرپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق لکی مروت کے نواحی علاقے پہاڑ خیل تھل میں فائرنگ سے مرنے والے 4 افراد میں 3 خواتین ہیں جو کہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتی تھی۔
پولیس نے مزید بتایا کہ  مرنے والوں میں ایک شخص اپنی روٹھی  ہوئی بیوی  کو منانے آیا تھا  صلح نہ ہونے پر  اس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں موقعے پر موجود 3 خواتین ہلاک ہوگئیں جب کہ  جوابی فائرنگ میں خود بھی مارا گیا۔
اہلہ علاقہ کے مطابق  فائرنگ کا مذکورہ واقع گھریلو تنازعے کا پیش خیمہ ہیں  جب کہ پولیس اسے دو گرپوں کی فائرنگ قرار دے رہی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment