کابل: افغانستان میں ناٹو افواج کے قافلے پر حملے میں 10 فوجیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔ جب سرکاری ذرائع کے مطابق طالبان نے ناٹوافواج کے قافلے پر خودکش حملے میں 10 فوجیوں سمیت 4 سویلین ہلاک ہوئے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
واقع پیش آنے کے بعد ریسکیوکی تیموں نے امدادی کاروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment