خیبرایجنسی: پاکستان کے قبائلی علاقے خیبرایجنسی میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پولیٹیکل انتظامیہ نے اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی خدشات کے تحت یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔
انتظامیہ کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اسلحہ کی نمائش کے ساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment