عائشہ کھوسوکا ذوالفقارمرزا کی حمایت کااعلان ~ The News Time

Friday 18 November 2011

عائشہ کھوسوکا ذوالفقارمرزا کی حمایت کااعلان


کراچی : پاکستان کے  جنوبی صوبے سندہ کی   رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) عائشہ کھوسو نے نے سابق  صوبائی وزیر  داخلہ ذوالفقار مرزا کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
زرائع کے مطابق  رکن پیپلز پارٹی  عائشہ کھوسو  کا کہنا ہے کہ  زوالفقار مرزا  سندھ  کے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں   ہم ان کا بھر پور ساتھ دیں گئے۔
انہوں نے کہا کہ اور بہت سے ارکان  سابق وزیر داخلہ کے   ہیں اور ان   کی جتنی کل اہمیت تھی آج بھی اتنی ہی ہے۔

0 comments:

Post a Comment