سلطان بن عبدالعزیز کی آخری رسومات میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت اور وزیرداخلہ رحمن ملک نے شرکت کی۔
کینسر کے مرض میں مبتلا شہزادہ سلطان 82 برس کی عمر میں 22اکتوبر بروز ہفتے کو انتقال کرگئے تھے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی صحت خراب تھی، وہ نیو یارک کے اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں ان کا انتقال ہوا۔
ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز السعود کی میت نیویارک سے سعودی عرب گزشتہ رات لائی گئی تھی
0 comments:
Post a Comment