وفاقی وزراء میں وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم، وزیر بجلی و پانی نوید قمر، وزیر داخلہ رحمن ملک اور وزیردفاع احمد مختار کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔
یادرہے الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر تک اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 13 ارکین سینٹ، 103 اراکین قومی اسمبلی جب کہ 115 ممبرز صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر تھی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کئے جانے کے باوجود وفاقی وزراء اور ارکین اپنے عہدوں پر کام کررہے تھے۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 53، سندھ کے23، خیبر پختونخوا کے 26 جب کہ بلوچستان کے 6 ارکان کی رکنیت معطل کی تھی۔
0 comments:
Post a Comment