اسلام آباد پریس کلب میں عائشہ احد ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حمزہ شہباز سے شادی کو ایک سال سے زیادہ ہوگیا ہے جب انہوں نے حمزہ سے شادی کو منظر عام پر لانے کی بات کی تو پنجاب حکومت ان کے خلاف ہوگئی اور تب سے انہیں اور ان کے خاندان پر مظالم ڈھائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس موقع پر عائشہ احد ملک سے جب نکاح نامہ دکھانے کو کہا گیا تو وہ قاصر رہیں۔
عائشہ کا مزید کہناتھاکہ پریس کانفرنس سے قبل بھی انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں تاہم وہ انصاف کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گی۔
0 comments:
Post a Comment