لندن سے ایم کیو ایم کے کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتےہوئے انہوں نےکہاکہ احتجاج جمہوری حق ہے لیکن ن لیگ زبان کو لگام دے، غیر جمہوری ہتھکنڈے استعمال کرنے والوں کو بھرپور جواب دیں گے، ہمیں بدتمیزوں کی زبان کو لگام دینا اچھی طرح آتا ہے۔
انہوں نےکہاکہ صدر کی عزت ملک کی عزت ہوتی ہے، شہباز شریف کو خیال کرنا چاہیے تھا۔ صدر کے عہدے کا احترام کیا جانا چاہیے، لاہور میں ہونے والے ڈرامے کا کل جواب دوں گا۔
0 comments:
Post a Comment