پشاور، فقیرکلےمارکیٹ میں دھماکہ ~ The News Time

Wednesday, 26 October 2011

پشاور، فقیرکلےمارکیٹ میں دھماکہ


پشاور: پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی فقیر کلے مارکیٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئےہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکہ فقیر کلے مارکیٹ میں کپڑے کی دکان میں ہوا ہے تاہم ابھی تک دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتا۔
دھماکے کے بعد فوری طور پر امدادی کاروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

0 comments:

Post a Comment