رجانہ،کاراورٹریکٹرٹرالی میں تصادم،3ہلاک ~ The News Time

Friday 18 November 2011

رجانہ،کاراورٹریکٹرٹرالی میں تصادم،3ہلاک


ٹوبہ ٹیک سنگھ:  پنجاب  کے شہر رجانہ میں  ٹریکٹر ٹرالی اور کار کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
نمائندے کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ اور کمالیہ کے درمیان موجود شہر رجانہ میں حادثہ صبح سویر ے دھند کی وجہ سے پیش آیا۔
رسیکیو ذرائع کے مطابق  حادثے میں ہلاک 3 افراد میں 5 سالہ بچہ بھی شامل ہے کار فیصل آباد جارہی تھی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ  حادثے  میں زخمی ہونے والے افراد کو رجانہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ شاہراہ کو ٹریفک کے کھل دیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment