بلوچستان: کان میں دھماکہ، دو لاشیں برآمد ~ The News Time

Thursday, 13 October 2011

بلوچستان: کان میں دھماکہ، دو لاشیں برآمد



پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کوئلے کی کان میں دھماکے کےنتیجے میں پانچ کان کن دب گئے جن میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔


0 comments:

Post a Comment