امریکی سینٹ نے ایک مجوزہ قانون کی منظوری دی ہے جس کا مقصد چین کو اپنی کرنسی یوان کی قدر مصنوعی طریقے سے کم کرنے پر سزا دینا ہے۔
اس قانون میں ان ملکوں سے اشیاء کی درآمد پر اضافی ڈیوٹیز لگانے کی تجویز دی گئی ہے جو اپنی کرنسیوں کی قدر میں کمی کرکے برآمدات میں سبسڈی دیتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment