وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی کا ”ورلڈ اسٹینڈرڈ ڈے“ کے موقع پر سیمینار سے خطاب ~ The News Time

Friday, 14 October 2011

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی کا ”ورلڈ اسٹینڈرڈ ڈے“ کے موقع پر سیمینار سے خطاب

 
کراچی : زرِ مبادلہ کے حصول کے لئے پاکستان کی صنعتی اور معاشی ترقی بہت ضروری ہے جس کے لئے ہمیں دُنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ریسرچ، معیار اور معلومات کا تبادلہ کرتے رہنا چاہئے۔ یہ بات وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی نے ”ورلڈ اسٹینڈرڈ ڈے“ کے موقع پر فیڈریشن چیمبر آف کامرس، کلفٹن میں تاجر برادری، این جی اوز اور میڈیا کے نمائندوں سے سیمینار کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) لیاقت علی بھی موجود تھے۔

0 comments:

Post a Comment