امریکی ڈالر سمیت یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کمی ~ The News Time

Friday 14 October 2011

امریکی ڈالر سمیت یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کمی

کراچی ۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو امریکی ڈالر کی قیمت فروخت اور قیمت خرید میں بالترتیب 30 پیسے اور  29 پیسے کی مندی رہی جبکہ یورو کی قیمت فروخت میں 62 پیسے اور قیمت خرید میں 61 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

0 comments:

Post a Comment