سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدر میں کم ~ The News Time

Friday 14 October 2011

سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدر میں کم

کراچی ۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں بالترتیب 8 پیسے کی مندی رہی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی ریال اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 23.48 روپے سے کم ہو کر 23.40 روپے اور قیمت خرید 22.91 روپے سے کم ہو کر 22.83 روپے پر بند ہوئی۔

0 comments:

Post a Comment