اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے یاسین انور کو پاکستان اسٹیٹ بنک کا نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔
نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق یاسین انور اس سے قبل قائم مقام گورنر اسٹیٹ بنک کی ذمہ داریاں نباہ رہے تھے جنہیں 3 سالہ عہدے کےلیے تقرر کردیا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment