مشتاق شاہ آئی جی سندھ مقرر، نوٹیفکیشن جاری ~ The News Time

Friday 21 October 2011

مشتاق شاہ آئی جی سندھ مقرر، نوٹیفکیشن جاری


کراچی: پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ میں مشتاق شاہ کو انسپیکٹر جنرل سندھ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔
نوٹیفکیشن  کے مطابق سندھ کے سابق آئی جی واجد علی درانی اور ایڈیشنل آئی جی سعود مرزا کو اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی شبیر شیخ کو ایڈیشنل آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔

0 comments:

Post a Comment