راولپنڈی۔ وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ سی این جی شعبہ کی لوڈ شیڈنگ کم کر کے دو دن کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، موسم سرما میں قدرتی گیس کے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جمعہ کو اٹک ریفائنری میں ملازمین میں تقسیم قریب ایوارڈز کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی این جی شعبہ کی لوڈ شیڈنگ کم کر کے دو دن کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاک ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت مکمل کیا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment