.jpg)
پاک فوج کے ذرائع کے مطابق مشترکہ مشقوں میں دہشت گردوں کو محصور کرنے کی تکنیک اور چھوٹے پیمانے پر آپریشنز کی تربیت کی جائے گی۔
پاکستان چین افواج کے درمیان 2004ءمیں یووی فوجی مشقوں کا آغاز ہوا تھا، چینی زبان کے لفظ یووی کا مطلب دوستی ہے۔
نومبر میں ہونے والی مشقیں اس طرح کی چوتھی مشقیں ہوں گی۔ اب تک چین میں 2 جب کہ پاکستان میں ایک بار فوجی مشقوں کا انعقاد ہوا ہے۔
بنیادی طور پر ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
0 comments:
Post a Comment