تین بارسےزائداقتدارنہیں ملناچاہیے:پرویز مشرف ~ The News Time

Saturday, 22 October 2011

تین بارسےزائداقتدارنہیں ملناچاہیے:پرویز مشرف


 کراچی :  پاکستان کے سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 3 بار اقتدار میں آنے والی سیاسی جماعتوں کو دوباہ پھر اقتدار میں نہیں آنا چاہیے۔

ہفتے کی شپ مقامی ہوٹل میں اپنے کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں نئے سیاسی اتحاد کی ضرورت ہے،میں 23مارچ کو ہر حالت میں پاکستان آؤ ں گا۔
اس موقع پر بریگیڈئیر ریٹائرڈ عارف اور بیرسٹر سیف سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک بھر میں اپنی جماعت کے 82 دفاتر کھول دیے ہیں،کراچی میں مختلف قومتیوں کو لڑایا جارہا ہے،اس میں خفیہ ہاتھ ملوث ہیں۔

0 comments:

Post a Comment