سعودی عرب کےولی عہد انتقال کرگئے ~ The News Time

Saturday, 22 October 2011

سعودی عرب کےولی عہد انتقال کرگئے




واشنگٹن: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع سلطان بن عبدالعزیز انتقال کرگئےہیں۔
چھیاسی  سالہ سلطان بن عبدالعزیز کافی عرصے سے علیل تھے اور علاج کے لئے 2 سال سے امریکہ میں مقیم تھے جہاں وہ انتقال کرگئےہیں۔
سلطان بن عبدالعزیز 1924ء کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر دفاع کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دے رہ

0 comments:

Post a Comment