کراچی میں میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کا کہنا تھا کہ نصرت بھٹو کے انتقال پر سیاست کی جارہی ہے، یہ بہت شرمناک بات ہے۔
فاطمہ بھٹو نے کہا کہ نصرت بھٹو نے اپنی تمام اولادیں کھودیں، انہیں ان کے خاندان سے 15 برس تک جدا رکھا گیا۔
انہوں نے کہا کہ نصرت بھٹو نے جنرل ضیا کی آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، وہ جمہوریت کا بہت بڑا حصہ تھیں۔
0 comments:
Post a Comment