بھارت کا 6 پاکستانی ماہی گیروں کی گرفتاری کا دعویٰ ~ The News Time

Wednesday, 26 October 2011

بھارت کا 6 پاکستانی ماہی گیروں کی گرفتاری کا دعویٰ

نئی دہلی:بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی گجرات کے ساحل کے قریب سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 6 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہی گیروں کو مزید تفتیش کیلئے مقامی پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے

0 comments:

Post a Comment