کراچی،60 لاکھ کی بینک ڈکیتی ~ The News Time

Tuesday, 25 October 2011

کراچی،60 لاکھ کی بینک ڈکیتی


کراچی : پاکستان کے   جنوبی  صوبے سندھ کے دارلحکومت  کراچی   میں رضویہ  تھانے کی حدود میں واقع ایک نجی بینک سے  ڈاکو 60 لاکھ روپے کی ڈکیتی ہو گئی ۔
پولیس کے مطابق رضویہ تھانے کی حدود  میں واقعے ایک نجی بینک سے ڈاکو 60 لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے۔
بینک انتظامیہ  نے دی نیوز ٹرائب کے نمائندے کو بتایا کہ 5 ڈاکو بینک میں داخل ہوئے اور 5   ڈاکو بینک میں داخل ہوئے  اور بینک کے عملے کو یرغمال بنا لیا  اور  بینک کو لوٹ لیا۔
  انتظامیہ نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئےکہا  کہ ڈاکو بینک میں نصب  سی  سی ٹی وی کیمرکی فوٹیج  بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔

0 comments:

Post a Comment