خیبر ایجنسی: پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سیکورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ میں سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئےہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
آپریشن کے دوران علاقے میں لوگوں کی آمدورفت پر سخت پابندی عائد کردی گئی ہے۔



0 comments:
Post a Comment