
اس بچی کی 73 سالہ نانی گل سعادت کو بھی زندہ ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ترکی میں اتوار کے روز آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 459 تک جاپہنچی ہے۔ ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق امدادی کارکنوں نے 18 سالہ Eyup Erdem کو کئی منزلہ عمارت کے مبلے سے علی الصبح نکالا۔
اس سے قبل گزشتہ روز 2 سالہ بچی اور اس کی ماں کو زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارت سے 48 گھنٹے بعد نکالا گیا تھا
0 comments:
Post a Comment