برسلز: نیٹو کے سربراہ انڈرسن فاگ راسمیسن نے کہا ہےکہ 7 ماہ سے لپبیا کے محاذ پر کارروائی کرنے کے بعد اپنا مشن رواں ماہ کی 31 کو ختم کردے گا۔
نیٹو افواج کے سربراہ نے کہاکہ لپبیا کو آذاد کروانے کی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کےبعد اتحادی افواج وہاں نہیں ٹھیرے گی۔
انہوں نے مزید کہاکہ قدافی کے اقتدار کا خاتمہ ہوگیا ہے جب کہ اب لیبیا کی عوام اپنے ملک کے معاملات چلائیں گے اس لیے نیٹو فوج کے موجود ہونے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
یاد رہےکہ لیبیا کے سابق سربراہ معمر قدافی کے خلاف نیٹو افواج نے 31 مارچ 2011ء کو کارروائی کا آغاز کیا تھا

0 comments:
Post a Comment