کراچی،30 افراد کا قاتل گرفتار ~ The News Time

Friday 21 October 2011

کراچی،30 افراد کا قاتل گرفتار


کراچی : پاکستان کے جنوبی شہر اورملک کی معاشی شہ رگ کراچی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے جرائم پیشہ افراد اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے اور کرائم برانچ نے لانڈھی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کرائم برانچ نے لانڈھی کے علاقے میں کارروائی کی اور شاہد جمیل عرف چیمبر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر نے شہر میں 30 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment