صومالیہ پربھی ڈرون حملہ،15ہلاک ~ The News Time

Saturday, 15 October 2011

صومالیہ پربھی ڈرون حملہ،15ہلاک


موغادیشو:صومالیہ کے شورش زدہ جنوبی علاقے میں تازہ امریکی جاسوس طیاروں کے حملے میں 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
ایرانی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ڈرون حملہ جنوبی قصبے بلس قوقانی میں کیا گیا جس میں 15 کے قریب افراد ہلاک اور 43 کے قریب زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق مذکورہ علاقے مٰں جمعے کو بھی ڈرون حملہ کیا گیا تھا جس میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پاکستان، افغانستان، عراق، یمن اور لیبیا کے بعد صومالیہ چھٹا ملک ہے جہاں امریکا ڈرون حملے کر رہا ہے۔

0 comments:

Post a Comment