طرابلس: لیبیا کے سابق مرد آہن معمر قذافی کے آبادی شہر سرت میں آیل ڈپو میں دھماکہ ہوگیا ہے جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ۔
قومی عبوری کونسل کے کے کمانڈر کے مطابق سرت کے آئل ڈپو میں ہونے والے دھماکے کی شدت بہت زیادہ تھی جس میں 100 سے زائد افراد جاں بحق اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ دھماکے جگہ پر ہر طرف جلی ہوئی لاشیں بکھری ہوئی تھیں ۔
0 comments:
Post a Comment