وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ
دسمبر میں مزید بیس انجن مرمت کرکے استعمال
میں لائے جائیں گے۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ کرپشن ہر جگہ ہوتی ہے،
احتساب کے لیے نیب سے ہر قسم کا تعاون کریں
گے۔
انھوں نے وضاحت کی کہ اگر ان کی وزارت تبدیل کی
گئی تو مستعفی ہو جائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment