راجہ ریاض کی فیکٹری پرچھاپہ، گیس کنیکشن منقطع ~ The News Time

Tuesday, 1 November 2011

راجہ ریاض کی فیکٹری پرچھاپہ، گیس کنیکشن منقطع


raja-riaz-
فیصل آباد: پاکستانی صوبہ پنجاب کے اپوزیشن لیڈر کی فیکٹری پر چھاپے کے دوران گیس کے واجبات کی عدم ادائیگی پر گیس کنیکشن منقطع کردیاہے۔
ذرائع کے مطابق فیصل آباد جھنگ روڈ پر واقع راجہ ریاض کی فیکٹری کا گیس کنیکشن ڈیڑھ کروڑ روپے کی عدم ادائیگی کی وجہ سے کاٹاگیا اور یہ واجبات ان پر گزشتہ ڈیڑھ سال سے چلے آرہےہیں۔
ذرائع کاکہناہے سوئی گیس نے اس ضمن میں راجہ ریاض کو کئی نوٹیفکیشن جاری کئے لیکن سیاسی اسرورسوخ کی وجہ سے وہ ہر بار بچتےرہے تاہم اس بار سوئی گیس نے ان کا کنیکشن منقطع کردیا۔

0 comments:

Post a Comment