پاکستانی نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ میں اس بات کا پہلے بھی اظہار کرچکی ہوں کہ محمد آصف میچ فکسنگ میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ بہت چالاک ہیں انہیں اس قسم کے کام کرنے میں شرم محسوس نہیں کرتے۔
انہوں نے مزید کہاکہ میں نہیں سمجھتی کہ محمد آصف اس سانحہ سے کوئی سبق سیکھیں گے کیوں کہ ان پر پہلے بھی الزامات لگتے رہے ہیں اور انہوں نے اپنی زندگی تبدیل نہیں کی۔
0 comments:
Post a Comment