میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران ایجنسی کا بندہ ہے کہ نہیں اس بارے میں نواز شریف زیادہ بہتر طور پر بتا سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ میمو معاملے پر حکومتی سطح پر تحقیقات ہورہی ہیں ہم سچ بولتے ہیں تو میڈیا کے قلم کی سیاہی ختم ہوجاتی ہے۔
خورشید شاہ نے مزید کہاکہ نواز شریف نےکہاکہ سب کچھ فوج نے کیا اس پر تحقیقات ہونی چاہیے۔
0 comments:
Post a Comment