ایک ہفتے کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ 3.9 فیصد یا 462 پوائنٹس کمی سے 11525 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
مارکیٹ کے اوسط کاروباری حجم 31 فیصد سے 8 کروڑ 20 لاکھ شئیرز کے قریب رہا۔
گیس کے بحران کے سبب فرٹیلائزر سیکٹر اس ہفتے بری طرح متاثر ہوا، جبکہ آئل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی دیکھنے میں آئی۔
0 comments:
Post a Comment