اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر: وزیر خارجہ حنا ربانی کھر آئندہ ماہ کے آخر میں برازیل کا سرکاری دورہ کریں گی جہاں وہ دونوں ممالک کے درمیان زراعت کے شعبہ میں تعاون کیلئے دستاویز پر دستخط کریں گی۔ یہ بات پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے برازیل کے وفد کے سربراہ برونوڈی اموریم نے جمعہ کو یہاںبرازیل کے سفارتخانے میں وفد کے دیگر ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
0 comments:
Post a Comment